the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
محبوب نگر۔26جون(راست)ڈاکٹر جی ۔یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجبپالمورو یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ،اپریل2014ء کے نتائج کا اعلان حالیہ دنوں کیاگیا جس میں ایم وی ایس ڈگری اینڈ پی جی کالج محبوب نگر اردو میڈیم بی اے (HEP)گروپ کی طالبہ زرین کہکشاں ولد غلام دستگیر صاحب نے1200نشانات کے منجملہ 1092نشانات حاصل کرتے ہوئے پالمورو یونیورسٹی محبوب نگر کے سوشیل سائنس کے شعبہ میں اولین مقام حاصل



کیاہے۔وہ ایک محنتی طالبہ ہے جو سیاسیا ت میں ڈاکٹر یٹ کا ارداہ رکھتی ہیں ۔ان کی اس کامیابی پر کالج انتظامیہ ،پرنسپل ڈاکٹر جی یادگیری ،نائب پرنسپل محمد وزیر ،وینکٹیشورلو اکیڈیمک انچارج،محمد غوث صدر شعبہ سیاسیات ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل لیکچرار نظم ونسق عامہ،عارفہ جبین لیکچرار تاریخ،آفرین سلطانہ لیکچرار معاشیات نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور ان کے بہتر مسقبل کیلئے دعا گو ہیں۔زرین کہکشاں محبوب نگر کے کہنہ مشق شاعر جناب نور آفاقی صاحب کی نواسی ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.